نہ چاہتے ہوے بھی یہ بات کہے بغیربھی رہا نہیں جاسکتا کہ جب سے
جنگ آزادی شروع ہوچکی ہے اس وقت سے تمام آزادی پسند پارٹیاں بلوچستان کی قومی جھنڈا
ہرمحاذ پر، جنگ کی میدان سے لیکر بلوچستان میں سکولوں پر، گلیوں میں، جلسہ جلوسوں میں،
یا شہدا کی قبروں پر، پہاڑوں کے چھوٹیوں پر استعمال ہوتا آرہاہے۔۔ لیکن میں دیکھ رہاہوں
کہ گزشتہ کچھ مہینوں سے آپ کی یورپی امریکی اور کنیڈین نمائندے احتجاجی جلسہ جلوسوں
میں قومی جھنڈے کے بجائے اپنی اپنی پارٹیوں کے جھنڈوں کو استعمال کررہےہیں!
اب ہمیں اس کی وجہ بتایا جائے کہ احتجاجی جلسہ جلوسوں میں قومی
جھنڈے کا استعمال کرنا آپ لوگوں نے کیوں ترک کردیا ہے؟
No comments:
Post a Comment