جرنلسزم کے پانچ بنیادی سوالات
_________________
_________________
رپورٹنگ اور تبصرہ کرنے کے بارے پتہ نہیں پاکستان میں کس طرح کی تعلیم دی جاتی ہے۔ مگر جہاں جن ملکوں میں صحافت آزادی کے ساتھ سرانجام دی جاتی ہے وہاں پانچ بنیادی سوالوں کے بنیاد پر ہی رپورٹنگ ہوتی ہے اور تبصربہ بھی انہی بنیادی سوالوں کے گرد غیرجانب داریت کے ساتھ کیا جاتا ہے۔ لکھنے اور بولنے میں غیرجانبداریت ہر صورت بنیادی شرط ہے ۔ ان پانچ بنیادی سوالوں کو اگر انگلش میں لکھوں تو بات بھتر انداز میں واضع ہوجاتی ہے۔ ان پانچ سوالوں کو Five Ws کہا جاتا ہے۔
1. What
2. Why
3. Who
4. When
5. Where
اپ کا رپورٹینگ اور تبصرہ اگر اوپر کی دی ہوئی ان پانچ سوالوں کا احاطہ نہ کرسکتا ہو تو آپ کی رپورٹنگ کلیاّ نامکمل ہے۔ میں نے ان پانچ بنیادی سوالوں کو اصولی نہیں لکھا کیوںکہ اصولوں کو بدلنا، مروڈنا اور زاتی مفاد کے خاطر اپنی مرضی سے پیش کرنا بہت آسان ہے مگر سوالات اٹل حقیقت ہوا کرتے ہیں۔ ان کا بدلنا بلکل ناممکن ہے۔

ایک چھوٹا سا مثال۔۔ آج کی بلوچ سوشل میڈیا میں ایک بات (میں اسے رپورٹ نہیں کہوںگا) آئی ہے کہ ‘‘پنجگور سے ایف سی نے ایک آدمی کو اٹھایا ہے‘‘۔۔۔۔ اب یہ بات رپورٹنگ کے حوالے ہر لحاظ سے بلکل نامکمل ہے۔ جب تک مزکورہ بالا پانچ Ws کا احاطہ نہ ہو !
اس میں شک نہیں کہ ایف سی نے ایک بندے کو اٹھایا ہے مگر رپورٹر کو چاہیئے تھا کہ وہ درجہ زیل سوالوں کا احاطہ کرتے
۔1۔ اب پنجگور ایک بہت بڑا ضلع ہے، پنجگور میں ایف سی نے کس جگہ where سے آدمی کو اٹھا یاہے؟
2. ایف سی نے جس آدمی کو اٹھایا ہے اس کا نام کیا (who) ہے ؟
3۔ ایف سی نے اس آدمی کو اٹھایا ہے تو کس وجہ why سے ؟
4۔ جب ایف سی نے اس ادمی کو اٹھایا تو کب When یعنی وقت کیا تھی؟
5۔ جب ایف سے نے آدمی اٹھایا تو آدمی نے کیا what کیا؟ کوئی مزاحمت تو نہیں کی؟
اب انہی پانچوں Ws کی مدت سے مزید سوالات کے جوابات تلاش کیئے جاسکتے ہین۔ مثال ۔۔

1۔ کہاں whereکے ساتھ ۔۔ اب نے شہر کا نام تو بتایا مگر یہ نہیں بتا کہ وہ آدمی گھر پر تھا یا بس پر سوار یا سکول ، ھاسپٹل ، یا بازار میں ٹھل رہاتھا جب ایف سی نے اٹھایا؟ اب جس علاقے یا جگہ سے اس بندے کو اٹھایاگیا وہ کس کے جوریسڈیکشن Jurisdiction میں تھا؟
2. جب ایف سی نے حملہ کیا تو کس نویت کا What تھا؟
3. ایف سی کیمپ کا نام، کمانڈر کا نام who؟ اس علاقے کے پولیس اسٹیشن کا نام؟ ایس ایچ او کا نام؟ اگر جمہوریت ہے تو کم از کم سنیٹر کا نام، ایم پی اے یا ایم این اے کا نام؟یعنی تمام زمہ واروں کا نام!
4۔ ایف سے نے اٹھایا تو کس وجہ سے why ؟ وہ بندہ ڈاکو یا چور تھا، قاتل تھا، مزھبی انتہا پسند تھا؟ آزادی پسند تھا؟ یا محص ایک عام شہری تھا صرف دھشت پھیلانے کی غرض سے ایف سی نے اجتماعی سزا کے طور پر اٹھایا تاکہ دوسرے لوگ عبرت پکڑیں ؟
5۔ جب ایف سی اس شخص کو تو کیا When وہ شخص مسلح تھا؟ جب ایف سی نے اس شخص کو پکڑا تو کیا اس وقت ایف سی کے پاس عدالتی حکم نامہ تھا؟
No comments:
Post a Comment